حیدرآباد۔2۔اپریل (اعتماد نیوز)ریاست کی تقسیم کے بعد سیما آندھرا میں
کانگریس کو نا قابل تلافی نقصان پہونچا ہے۔ یہاں تک کہ تاحال اسکے اندازہ
کے مطابق 2009کے سامبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے 73ارکان
سامبلی میں
سے 33 ارکان وائی ایس آر کانگریس ‘27ارکان تلگو دیشم میں ‘چار
تلنگانہ کے ارکان ٹی آر ایس میں شامل ہوئے جن میں سے دو افراد دو بارہ
کانگریس میں واپس ہوگئے۔ اسی طرح 14تلنگانہ کے تلگو دیشم کے ارکان اسمبلی
نے ٹی آر ایس میں شامل ہوگئے۔